صحبت صالحین

صحبت صالحین

بسم اللہ الرحمن الرحیم صحبت کی تاثیر مسلمہ حقیقت ہے             صحبت کے ذریعہ صفات کا منتقل ہونا ایک مسلمہ حقیقت ہے، آدمی اپنے ہم نشیں کا اثر قبول کئے بغیر نہیں رہتا، صالحین کی صحبت سے اچھے صفات آتے ہیں، اور بدوں کی صحبت سے بدی منتقل ہوتی ہے،ملا علی قاری ؒ امام...