فن حدیث کے ضروری مباحث قسط  (۱۵)

فن حدیث کے ضروری مباحث قسط (۱۵)

  رواۃ  کی عدل وضبط کے اعتبار سے تحقیق  مراتب جرح ،کلمات جرح اور ان پر مرتب ہونے والے احکام   :   (۱)    پہلا مرتبہ جو سب سے کم تر ہے وہ راوی کے کمزور اور ضعیف ہونے کی جانب اشارہ کرتا ہے جیسے   لین الحدیث   فیه مقال   سيئ الحفظ   تکلموا فیه   لیس بالقوی   تعرف وتنکر  ...