by muftisaeedmajadari | نومبر 19, 2023 | سیرت طیبہ
اس تحریر میں رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ بہت ہی آسان انداز میں مختصر طور اس طرح بیان کی گئی ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد آپ ﷺ کی زندگی کا نقشہ آپ کے سامنے آجائے گا، لہذا آخر تکسنتے رہئے۔ ۲۰ اپریل ۵۷۱ء کو پیر کے دن مکہ مکرمہ میں آپﷺ کی ولادت ہوئی۔عام طور پر آپ ﷺ کا یوم...