by muftisaeedmajadari | جنوری 13, 2024 | حدیث
حل سند کے لئے ضروری امور میں سے دسواں امر سند وحدیث پر صحیح،ضعیف،موضوع وغیرہ کا حکم لگانا اسناد کی تحقیق کی وضاحت کے لئے ایک آسان سی مثال ملاحظہ فرمائیں قال ھناد بن السری حدثنا أبومعاویة عن الأعمش عن أبی صالح عن أبی ھریرة ؓ قال قال رسول اللهﷺ یقول الله تعالی...