قنوت نازلہ کی اہمیت اور مسائل

قنوت نازلہ کی اہمیت اور مسائل

بسم اللہ الرحمن الرحیم قنوت نازلہ کی اہمیت اور مسائل   کسی بڑی مصیبت کے وقت نماز میں جو دعا پڑھی جاتی ہے اس کو قنوت نازلہ کہتے ہیں، جب مسلمانوں پر کفار کی طرف سے مظالم  ڈھائے جا رہے تھے اس  زمانہ میں قنوت نازلہ کا پڑھنا نبی کریم ﷺسے، اور دور صحابہ سے صحیح اور...