by muftisaeedmajadari | نومبر 19, 2023 | Blog
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی گول اور مقصد ہوتا ہے،ہر انسان کے دل میں کوئی نہ کوئی خواب اور تمنا ضرور ہوتی ہے، کچھ لوگ ان خواہشات کو دبا دیتے ہیں، اور زندگی کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں، اگر یہ لوگ اپنے گول کو حاصل نہیں کر...